اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ سمیت ریاست کے کئی مقامات پر رنگ اور امنگ کا تہوار ہولی آج جوش خروش کے ساتھ منایا گیا۔
ہولی کے دن الگ الگ واقعات میں چھ افراد
کی موت ہو گئی اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ہولی کے موقع پر رنجش کی وجہ سے بریلی میں دو اور لکھنؤ اور امبیڈکر نگر میں ایک ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔